the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
مقبوضہ کشمیر میں حکومت سازی کے لئے انتظار ختم ہوگیا ،پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالیں گی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنماحکومت سازی کے لئے آج مقبوضہ وادی کے گورنر سے ملاقات کریں گے ۔


Helvetica, sans-serif">
حکومت سازی میں تعطل ختم ہونے کے باوجود دونوں جماعتوں میں اہم محکموں کے لئے رسہ کشی کی جارہی ہے ، لیکن کسی غلط تاثر سے بچنے کےلئے پی ڈی پی اور بی جے پی کے محکموں میں کوئی تبدیلی نا کرنے سے اتفاق کیا گیا ہے ۔

گذشتہ سال کی نسبت اس بار بی جے پی کو محبو بہ مفتی کی حکومت میں مزید اختیار ملنے کا بھی امکان ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.